0
Total : 0 ₨
Your Cart is currently empty!
update

نستعلیق فونٹس کی اقسام اور مسائل  

اسلامک کیلی گرافی انگلش فونٹس کی طرح نارمل، بولڈ،تھن یا اٹیلک جیسے تصورات نہیں رکھتی بلکہ اس کے اپنے دو الگ تصور ہیں۔
۱۔قلمِ جلی ۲۔قلمِ خفی
یہ دونوں تصورات فاصلے،حجم اور نظر کی گرفت کے اصول پر مبنی ہیں۔ اگر کوئی فیگر صاف اور واضح ہو تو اسی پر ناقدانہ نظر اور فنی نزاکت سے بحث کی جا سکتی ہے۔اس کے برخلاف اگر ایک فیگر نظر کی گرفت سے بھاگتی ہوئی لگے تو اس کی بس صحیح پہچان اور اشتباہ کا دور ہونا ہی کافی ہے.

Advanced Typography & Fonts Development. A Type foundry for custom multilingual, Traditional and Modern type designs, fonts and calligraphy. Expert in Arabic, Persian, Urdu, RTL supported Arabic scripts.

Contact Us

  •   Address: Lahore,Pakistan
  •   Email: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
  •   Phone 1: +92-305-6038860   Phone 2: +92-303-4830826
Top
We use cookies to improve our website. By continuing to use this website, you are giving consent to cookies being used. More details…