MEHR TYPE
A Type foundry for custom multilingual, traditional
and modern Type designs, fonts and calligraphy.
Expert in Arabic, Persian, Urdu, RTL supported Arabic scripts.
اردو میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی
انپیج سے پرنٹ میڈیا کی آزادی کی کیا صورتیں ہیں ؟
اگرچہ فیچرز کے لحاظ سے ان پیج سے بہتر بلکہ بہت بہتر سوفٹ وئیرز موجود ہیں جیسا کہ ایم ایس ورڈ، ان ڈیزائن وغیرہ، اور آج کل سارے بڑے بڑے ادارے پیج میکنگ کے لیے انہی سوفٹ وئیرز کا استعمال کرتے ہیں مگر ان سب میں صرف ایک فیچر کی کمی ہے وہ ہے نستعلیق کی آٹو کرننگ ۔ کرننگ دراصل فونٹ کی پراپرٹی ہوتی ہے ۔ بدقسمتی سے ابھی تک کوئی ایسا نستعلیق فونٹ نہیں بن پایا جس میں آٹو کرننگ کی مکمل سہولت موجود ہو۔ ان پیج والوں نے بھی جگاڑ سے کام چلایا ہے ۔
نستعلیق فونٹس کی اقسام اور مسائل
اسلامک کیلی گرافی انگلش فونٹس کی طرح نارمل، بولڈ،تھن یا اٹیلک جیسے تصورات نہیں رکھتی بلکہ اس کے اپنے دو الگ تصور ہیں۔۱۔قلمِ جلی ۲۔قلمِ خفییہ دونوں تصورات فاصلے،حجم اور نظر کی گرفت کے اصول پر مبنی ہیں۔ اگر کوئی فیگر صاف اور واضح ہو تو اسی پر ناقدانہ نظر اور فنی نزاکت سے بحث کی جا سکتی ہے۔اس کے برخلاف اگر ایک فیگر نظر کی گرفت سے بھاگتی ہوئی لگے تو اس کی بس صحیح پہچان اور اشتباہ کا دور ہونا ہی کافی ہے
Advanced Typography & Fonts Development. A Type foundry for custom multilingual, Traditional and Modern type designs, fonts and calligraphy. Expert in Arabic, Persian, Urdu, RTL supported Arabic scripts.